: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو اپنےکھان پان پر خصوصی توجہ دیں. فٹنس کی چاہت ہر کسی کو ہوتی ہے. ماہرین کے مطابق، سبزی اور پھل کے استعمال سے جلد کافی چمکدار بھی ہو جاتی ہے. كھيراانتہائی فائدہ مند ہے. اگر آپ مزید دیر تک باہر رہتے
ہیں تو دھوپ کی جلد اور بالوں سے نمی چھین لیتی ہے. کھیرے اور ککڑی میں موجود 96 فیصد پانی اس میں کافی مدد گار ثابت ہو سکتا ہے. ایک خوبی اور ہے کہ كھيراکا استعمال پیٹ کو Flatبنانے میں مدد کرتا ہے۔وہیں، گاجر میں بھی متعدد خوبیاں ہوتی ہیں. اس میں وٹامن اے اورbeta carotene rich مقدار میں پایا جاتا ہے. اس سےmelanin hormone کی پیداوار بڑھ جاتا ہے. گاجر کے استعمال سے جلد کی چمک بڑھ جاتی ہے اور داغ دھبوں کا مسئلہ بھی کم ہوتی ہے.